تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thenar" کے متعقلہ نتائج

thenar

ہتھیلی

thinner

رقیق کار

تھونیر

ایک خوشبودار لکڑی جو خوشبو حاصل کرنے کے لیے جلاتے ہیں ؛ جونْسار ، سراپ بدر ، لاط : Zaras foueter .

تھانے داری

تھانے دار کا عہدہ یا اس کا کام

(to)hand

دسترس میں

تَہْنِید

کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اُردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال لینا یا اپنا لینا، کسی عیر زبان کے لفظ کو اُردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انْگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ .

تھانے دار

تھانے کا افسر، دارغہ، سب انسپکٹر پولس

تھوند

رک : تونْد.

تھانے دارْنی

تھانے دار کی بیوی.

thundershower

مینہ جو گرج کے ساتھ ہو

ٹھونڑی

رک : ٹھوڑی

thunder-clap

کَڑاکا

تَہْنِیرا

ہندوستانی دوا . . . جو بالخاصیت عقل کو قوت پہن٘چاتی ہے

thunder

بادل کی گرج

thunderer

گرجنے والا

thundering

کڑک

thunderbolt

بجلی کا کڑکا

thundercloud

بجلی والا بادل

ٹھان رَکْھنا

رک : ٹھان لینا.

thunderstone

سنگ رعد

thunderstorm

گرج کڑک کا طوفان

thunderstruck

بجلی مارا

تَھن دار

جس کا تھن ہو

تھانا دِکھانا

کسی پر کوئی الزام لگا کر پولس کے حوالے کرنا

تَہ نَدی

ندی کا قرب و جوار، ندی کی تلیٹی، ذیلی نہر

ٹَہنی دار

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری، عدالت کی تحقیر

تائے ہِنْدی

رک: تائے ثقیلہ .

thenar کے لیے اردو الفاظ

thenar

thenar کے اردو معانی

اسم

  • ہتھیلی
  • کف دست
  • ہاتھ کی ہتھیلی
  • اُبھرویں گوشت کا حصہ
  • جو انگوٹھے کے پاس ہوتا ہے
  • ہتھیلی کی مچھلی

thenar के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हथेली
  • कफ़-ए-दस्त
  • हाथ की हथेली
  • उभरवीं गोश्त का हिस्सा
  • जो अंगूठे के पास होता है
  • हथेली की मछली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thenar)

نام

ای-میل

تبصرہ

thenar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone