تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھینگے" کے متعقلہ نتائج

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت وبے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی وبے تو جہی طاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں .

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھینگے کے معانیدیکھیے

ٹھینگے

The.ngeठेंगे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ٹھینگا

ٹھینگے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of The.nge

Noun, Masculine, Plural

  • plural of thump

ठेंगे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ठेंगा का बहुवचन

ٹھینگے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھینگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھینگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words