تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیس لگے بُدھی بڑھے" کے متعقلہ نتائج

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے

صدمہ یا نقصان پہنچنے سے انسان کی عقل بڑھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیس لگے بُدھی بڑھے کے معانیدیکھیے

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے

Thes lage buddhi ba.Dheठेस लगे बुद्धि बढ़े

نیز - ٹھوکر کھاوے بُدھ پاوے, ٹھیس لگے بُدھ بڑھے

ضرب المثل, ضرب المثل

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے کے اردو معانی

  • صدمہ یا نقصان پہنچنے سے انسان کی عقل بڑھتی ہے
  • انسان کو کچھ نہ کچھ کھو کر ہی عقل آتی ہے
  • ٹھوکر لگنے سے انسان کو علم ہوتا ہے

    مثال - مطلب یہ ہے کہ نقصان ہونے پر انسان مستقبل کے لئے خبردار ہو جاتا ہے

ठेस लगे बुद्धि बढ़े के हिंदी अर्थ

  • दुख या हानि होने के बाद ही आदमी की बुद्धि बढ़ती है
  • मनुष्य को कुछ न कुछ खो कर ही बुद्धि आती है
  • ठोकर लगने से मनुष्य को ज्ञान होता है

    विशेष - आशय यह है कि क्षति होने पर मनुष्य भविष्य के लिए सावधान हो जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیس لگے بُدھی بڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words