تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھگنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھگنا

چھوٹے قد کا، گٹّا، لمبا کی ضد، ناٹا

ٹَھگْنا

لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کرچھین لینا

دِل ٹَھگْنا

محبت میں گرفتار کرنا، فریفتہ کرنا

ٹَھگْنی

ٹھگ کی جورو ، ٹھگ قوم کی عورت ؛ ٹھگنے والی ، فریب دینے والی ، دغا باز ، کٹنی ، دلانہ .

ٹَگْھنا

رک: ٹگھنا.

ٹَھگانا

رک : ٹھگنا .

ٹَھگِن

ٹھگنی، ٹھگنے والی، دھوکا دے کر فائدہ اٹھانے والی

ٹِھنگا

رک : ٹھن٘گنا ، قد میں چھوٹا .

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹھانا

رک : ٹھان (۱)

ٹَھنّا

ٹھننا

ٹَھنْنا

ٹھاننا کا لازم

ٹَھگِیا

ٹھگنے والا، فریبی، مکار، قزاق، راہزن

ٹُھنگْنا

رک : ٹھون٘گنا ، ٹون٘گنا .

ٹَھسْنا

. بہتے پانی کا کسی جگہ جمع ہوجانا یا رک جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھگنا کے معانیدیکھیے

ٹِھگنا

Thignaa•ठिगना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِھگنا کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹے قد کا، گٹّا، لمبا کی ضد، ناٹا

Urdu meaning of Thignaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe qad ka, gaTTa, lambaa kii zid, naaTaa

English meaning of Thignaa

Adjective

  • dwarfish

ठिगना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटे क़द का, गट्टा, नाटा, सामान्य से कम ऊँचाई वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone