تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھگْنی کا ناچ نَچانا" کے متعقلہ نتائج

نَچ

ناچ، رقص

ناچ

پاکوبی جس کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دُھن پر اعضائے جسم کی متناسب و مقررہ دلکش حرکات سے نرت کیا جائے یا بھاؤ بتائے جائیں، رقص، ناٹ، ترت، تھرکنا

نَچ مَچانا

رک : نچا مارنا جو فصیح ہے

نَچا

نچانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَچوائی

نچوانے کا عمل یا حالت، نچوانے کا معاوضہ یا اُجرت

نَچھَے

نہ ہو ، نہ ہوئے ۔

نَچنا

ناچنے والا، رقاص، رقص پیشہ، نچنیا

نِچ

وہ خلا، جو دیوار کے اندر ہو، خالی جگہ، بل

نِیچ

کمینہ، رذیل، ذلیل، سفلہ

نَچانا

رقص کرانا ، گھمانا ، چکر دینا ، ناچ کرانا نیز ، مجرا کرانا

نَچوانا

ناچنا کا متعدی ا لمتعدی، ناچ کرانا، رقص کرانا

نَچنِیدی

(تحقیراً مستعمل) ناچنے والی ، رقاصہ ؛ (کنا یۃ ً) طوائف ، رنڈی ۔

نَچِینا

۔(ھ۔ بفتح اول ودوم وسکون نون وفتح یا)مذکر۔ ناچنے والا لڑکا۔ زنانہ۔ زنخا۔

نَچْوَیّا

ناچنے والا، رقاص

نَچکِیا

ناچنے والا ، تھرکنے والا ۔

nacho

(عموماً جمع میں ) میکسیکو کا مکئی کا کیک جس پر مسالے اور پنیر لگا ہوتا ہے۔.

نانچ

رک : ناچ جو فصیح ہے ۔

نانچہ

رک : ناچ ۔

نَچاوَٹ

نچانے کا عمل ؛ کوئی چیز ، ہاتھ وغیرہ لہرانے کا عمل ۔

نَچھتّر

(نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ ا لبروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں ، چاند کے راستے میں پڑنے والا تاروں کا مجموعہ یا گچھا ، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سر انجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انھیں کے وسیلے سے غیب گوئی اور پیشین گوئی کی جاتی ہے ، نکشتر ، چاند کی منزلیں ، منازل ِقمر ؛ راس کا حصہ ، ستارہ ، سیارہ ، اختر ، کوکب ؛ (مجازاً) طالع ۔

نَچا مارنا

ستانا، دق کرنا، ناک میں دم کرنا، ستا مارنا

نَچَھتَّر ماس

ہندوؤں میں سال کی چار قسموں میں سے چوتھی قسم جس کا ہر مہینہ ۲۷ دن کا اور سال تین سو چوبیس دن کا ہوتا ہے ۔

نَچَھتَّر سَواتی

مونگے کی شکل کا ٹیڑھا منھ رکھنے والا ایک نچھتر جس کا مالک وایو (ہوا) دیوتا ہے، تیرہواں اور پندرہواں نچھتر

نَچْفَۂ حَرام

Illegitimate, bastard, rascal, mischevous

نَچَھتَّر مَگھا

منازل ِفلک میں دسویں نچھتر کا نام جو گھڑیال کی شکل کا ہوتا ہے جنوری میں پڑتا ہے اور اس میں بارش ہوتی ہے ۔

نَچَھتَّر پَکھیَہ

ایک نچھتر کا نام جس کی گرہ سنیچر (اور اس گرہ کی رسا انیس برس) ہے ، ہندوؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ جس میں جاف کی شدت ہوتی ہے ۔

ناچ رَنگ

راگ رنگ، گانا بجانا، رقص و نغمہ، سامان عیش و نشاط، دھوم دھڑکا، رنگ رلیاں

ناچ راگ

رقص و سرود ، ناچ گانا ؛ (مجازاً) تفریح ، عیش و عشرت ۔

ناچ گھر

تماشاگاہ، وہ گھر جہاں ناچ گانا ہوتا ہے، سوانگ گھر، تھیٹر

ناچ گانا

۔ مذکر۔ گانا بجانا۔ رقص و سرود (ہونا کے ساتھ) ؎

ناچ دیکھنا

کسی کو ناچتے ہوئے دیکھنا، رقص کا ملاحظہ کرنا

نِیچُوں

نیچے ، زیر ، تلے ۔

ناچ دِکھانا

کسی کے آگے ناچنا، رقص دکھانا، تھرکنا، مٹکنا، رقص کرنا

ناچے

ناچ (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ناچ نچا دینا

حیران و پریشان کرنا، سہتانا، دق کرنا

ناچی

ناچنے والی عورت ، رقاصہ ۔

ناچ اُٹْھنا

بے اختیار ناچنے لگنا ؛ خوشی سے جھومنے لگنا ، بہت خوش ہو جانا ۔

ناچنے

ناچنا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

(فارسی) رقص کردن خود نداند محسن را گوید کج است

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

ناچ نَہ سکوں آنْگَن ٹیڑھا

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

ناچ بَتانا

ناچتے ہوئے ادائیں دکھانا ، ناچ میں مختلف اعضائے جسم مثلاً آنکھ ، گردن اور ہاتھ وغیرہ سے اشارے کرنا ، بھاؤ بتانا

ناچ کُود بانْدَر مَرے مال مَداری کھائے

جب محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے توکہتے ہیں

ناچ کُود بانْدرا مَرے مال مَداری کھائے

ناچ نَچانا

رقص کروانا

ناچْنی

(پارچہ بافی) رچ (راچھ) لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے پر تین ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ (راچھ) کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں ، چوچلا

ناچاقی

نااتفاقی، ان بن، بگاڑ، رنجش

ناچاق

۱۔ جس کی طبیعت گری گری ہو ، بیماروں کی طرح سست ، مجہول ، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر ، دُبلا ۔

ناچاقی آنا

نااتفاقی ہونا ، تعلقات بگڑ جانا ۔

ناچاری

ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی

نَاچِیز

ادنیٰ، ہیچ، بے حقیقت (بطور انکسار مستعمل)

ناچْنے والی

رقاصہ ۔

ناچارگی

ترکیب یا تدبیر کا فقدان ، ناچار ہونے کی حالت یا کیفیت ، مجبوری ، بے بسی ، لاچاری ۔

ناچار و چار

willy-nilly, compellingly, whether one likes it or not, nolens volens

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

ناچار

بے یار و مدد گار، مجبور، بے بس

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھگْنی کا ناچ نَچانا کے معانیدیکھیے

تِھگْنی کا ناچ نَچانا

thignii kaa naach nachaanaaथिगनी का नाच नचाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تِھگْنی کا ناچ نَچانا کے اردو معانی

  • پریشان کرنا، ناک میں دم کر دینا

Urdu meaning of thignii kaa naach nachaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tigunii ka naach nachaanaa

थिगनी का नाच नचाना के हिंदी अर्थ

  • परेशान करना, नाक में दम कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھگْنی کا ناچ نَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھگْنی کا ناچ نَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone