تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیکْری" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیکْری

(عو) عورتوں کا مقام زیر ناف .

ٹِھیکْری کَرْنا

بے قدری سے روپیہ صرف کرنا، بے دریغ روپیہ اُٹھانا

ٹِھیکْری کی طَرَح

بے پروائی یا بے قدری کے ساتھ

ٹِھیکْری پَہْرَہ

پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .

ٹِھیکْری رَکْھ لینا

(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .

ٹِھیکْریوں کے مول بِکْنا

بہت سستا فروخت ہونا، نہایت ارزاں بکنا

سَفَید ٹِھیکْری

(طب) ایک قِسم کی رُوئیدگی جو زمین پر بھچی ہوتی ہے ، اسکا پُھول سُرخ رنگ کا اور چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے گُچھّے ہوتے ہیں ۔ اس کی جڑ سفید ہوتی ہے .

رُوپَیَہ ٹِھیکْری کَرنا

بے دریغ روپیہ صرف کرنا ، فضول خرچی کرنا ، اسراف کرنا

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکْھنا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

آنکھوں پَر ٹِھیکْری دَھرنا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

رُوپَیا ٹِھیکْری کَرنا

بے دریغ روپیہ صرف کرنا ، فضول خرچی کرنا ، اسراف کرنا

پِلپلی ٹِھیکری

کچی یا بآسانی گِھس جانے والی ٹھیکری

پَیسا ٹِھیکَری کَر دینا

۔(عو) بیدریغ روپیہ صرف کرنا۔ (فقرہ) دَواوَر مَن میں پیسا ٹھیکری کردیا پھر بھی کچھ نہ ہوا۔

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیکْری کے معانیدیکھیے

ٹِھیکْری

Thiikrii•ठीक्री

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیکْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عو) عورتوں کا مقام زیر ناف .
  • مٹی کا توا ؛ مٹی کا وہ ظرف جس میں آگ رکھتے ہیں .
  • ٹھیکرا (رک) کی تصغیر .

Urdu meaning of Thiikrii

  • Roman
  • Urdu

  • (o) aurto.n ka muqaam zer naaf
  • miTTii ka tivaa ; miTTii ka vo zarf jis me.n aag rakhte hai.n
  • Thiikara (ruk) kii tasGiir

ٹِھیکْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone