تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانے لَگانا

مطمئن کرنا، تسلی دینا

عَقْل ٹِھکانے لَگانا

دماغ درست کردینا

ٹِھکانے سے لَگانا

کام تمام کرنا، مار ڈالنا، (مجازاً) دفن کر دینا

جی ٹِھکانے لَگانا

جی ٹھکانے لگنا(رک) کا تعدیہ.

دِل ٹِھکانے لَگانا

دل کو تسکین بخشِنا ، اطمینانِ خاطر کرنا ، دل کا اضطراب زائل کرنا .

مِٹّی ٹِھکانے لَگانا

اچھی طرح کفن دفن کرنا، مردے کی تجہیز و تکفین قاعدے یا رسم و رواج کے مطابق کرنا، کریا کرم کرنا

مِحنَت ٹِھکانے لَگانا

۔کوشش کا صلہ ملنا۔کسی کام میں کوشش کرکے کامیاب ہونا۔؎

مِزاج ٹِھکانے لَگانا

(مار پیٹ کر) مزاج درست کرنا ، دماغ صحیح کر دینا ، اکڑ نکالنا ، طبیعت کی تیزی یا غصّہ دور کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانے لَگانا کے معانیدیکھیے

ٹِھکانے لَگانا

Thikaane lagaanaaठिकाने लगाना

محاورہ

مادہ: ٹِھکانے

موضوعات: عوامی

ٹِھکانے لَگانا کے اردو معانی

  • مطمئن کرنا، تسلی دینا
  • اڑا دینا، خرچ کردینا، اٹھا ڈالنا
  • مار ڈالنا، کام تمام کرنا، ہلاک کردینا
  • کسی کام کو پورا کر دینا، رائیگاں نہ کرنا
  • انجام کو پہنچانا، منزل مقصود تک پہنچانا، کامیاب کرنا
  • نوکری کرا دینا، کام سے لگا دینا، روزگار کرا دینا
  • بیاہ کردینا، گھر بسا دینا
  • جگہ سے خرچ کرنا، موقع پر خرچ کرنا
  • مناسب یا ٹھیک جگہ پر رکھ دینا، صحیح مقام پر پہنچانا، درست کردینا (عقل وغیرہ)
  • ختم کرنا، دور کرنا
  • جگہ مقرر کرنا

English meaning of Thikaane lagaanaa

ठिकाने लगाना के हिंदी अर्थ

  • संतुष्ट करना, दिलासा देना
  • उड़ा देना, खर्च करना, उठा देना
  • मार डालना, समाप्त करना, मार डालना
  • किसी कार्य को पूरा करना, व्यर्थ न करना
  • परिणाम को पहुँचना, गंतव्य स्थान तक पहुँचाना, सफल होना
  • नौकरी पर रखना, कार्य से लगा देना, रोज़गार करा देना, आजीविका पर रखना
  • विवाह कर देना, घर बसा देना
  • स्थान से व्यय करना, अवसर पर व्यय करना
  • उपयुक्त या उचित स्थान पर रखना, सही स्थान पर लाना, ठीक करना (बुद्धि आदि)
  • समाप्त करना, दूर करना
  • स्थान निश्चित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone