تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھٹَھک جانا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھٹَھک جانا

ڈر کر رک جانا، چلتے چلتے رک جانا، حیرت سے رک جانا، ٹھہر جانا

ٹِھٹَھک کَر رَہ جانا

سہم کر کسی کام کو کرنے سے رک جانا، سہم جانا، اچنبھے میں پڑجانا

ٹِھٹھر جانا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا، سردی سے پوست سکڑ جانا، سردی سے جم جانا

ٹِھٹَھر کَرْ رَہ جانا

رک : ٹھٹھرنا.

ٹِھٹَر جانا

جسم یا اس کے کسی عضو کا بہت زیادہ سردی لگنے کی وجہ سے کانپنا یا لرزنا، ٹھٹرنا

ٹِھٹْھرا جانا

رک : ٹھٹھرنا.

ٹِھیک ہو جانا

بخیر و خوبی انجام پانا ، حسب دل خواہ ہونا ، معاملہ وغیرہ طے ہو جانا .

رُوح ٹِھٹْھری جانا

بے انتہا سردی معلوم ہونا.

ٹِھٹْھرا کے رَہ جانا

رک : ٹھٹھرا جانا

ٹھیک نِکَل جانا

پیندی الگ ہو جانا، پیندی ٹوٹ جانا، ٹوٹ جانا

خَم ٹھوک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

ٹھاٹْھ پَڑا رَہ جانا

۔ سب سامان دُنیا میں رہ جانا۔

فَوج ٹَھٹ جانا

فوج کا رک جانا ، لشکر کا ٹھہر جانا .

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

سُوکھ کَر ٹُھنٹْھ ہو جانا

سُوکھ کر بہت خُشک ہو جانا ، رطوبت دُور ہو کر بہت خُشک ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھٹَھک جانا کے معانیدیکھیے

ٹِھٹَھک جانا

ThiThak jaanaa•ठिठक जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹِھٹَھک جانا کے اردو معانی

  • ڈر کر رک جانا، چلتے چلتے رک جانا، حیرت سے رک جانا، ٹھہر جانا
  • رکنا، ٹھہرنا
  • الگ ہونا
  • شش و پنج میں ہونا

Urdu meaning of ThiThak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dar kar ruk jaana, chalte chalte ruk jaana, hairat se ruk jaana, Thahr jaana
  • ruknaa, Thaharnaa
  • alag honaa
  • shash-o-panj me.n honaa

ठिठक जाना के हिंदी अर्थ

  • डर कर रुक जाना, चलते चलते रुक जाना, हैरत से रुक जाना, ठहर जाना
  • रुकना, ठहरना
  • अलग होना
  • दुविधा में होना, असमंजस में होना, संकोच में रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھٹَھک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھٹَھک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone