تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوبْڑا" کے متعقلہ نتائج

تھوبْڑا

توبڑا، (تحقیر کے موقع پر) منھ، تھوتنی

تھوبْڑا سُجانا

منھ بگاڑنا، منھ بنانا، خفا ہونا، غصے ہونا، منھ پھلانا، روٹھنا

مُنہ کا تھوبڑا نَہ ہو جائے

ایسا نہ ہو کہ پٹ جاوے.

مُنہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

توبْڑا

تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے

تھوبَڑ

تھوبڑا، کچھ لمبا اور موٹا اور آگے نکلا ہوا منہ، (تحقیرا) چہرا

تھوڑا

تنْگ، چھوٹا، (مجازاً) کم ہمت

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

توبْڑا چَڑھانا

کاٹنے والے مویشی کے من٘ھ پر تھیلا بان٘دھ دینا تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے نیز رک: تو بڑا معنی نمبر ۲، (مجازاً) سزا دینا.

تُھوتْڑا

رک : تھوتھڑا.

تابْڑا

کبوتر کی ایک قسم

تُھونبْڑا

رک : تھونْپْڑا.

تَھبْڑی

ٹوکرا ، چھاپڑی (رک)

تھوبَڑ تھابَڑ

ایسا شخص جس کا ناک نقشہ بھدا ہو نیز وہ شخص جو ہر وقت منْھ پھلائے رہے.

تُبْڑی

ایک قسم کا ساز، پونگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوبْڑا کے معانیدیکھیے

تھوبْڑا

thob.Daa•थोब्ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تھوبْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توبڑا، (تحقیر کے موقع پر) منھ، تھوتنی

Urdu meaning of thob.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • tob.Daa, (tahqiir ke mauqaa par) mu.nh, thotnii

English meaning of thob.Daa

Noun, Masculine

  • mouth or face, snout, muzzle

थोब्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानवरों का आगे की ओर निकला लंबा मुँह; थूथन; तोबड़ा
  • व्यक्ति के मुंह की वह आकृति जो मन ही मन बहुत रुष्ट होने पर होती है। फूला हुआ मुंह।
  • ۔(ह) (दिल्ली) १।तोबड़ा। थोबड़ा से गाल यूं ही किया अच्छ्াे लगते थे।अब गोबर पर ओले पड़ने से और ख़ुशनुमा होगए। २।(हक़ारत से) मुनह। थूथनी
  • जानवरों का निकला हुआ लम्बा मुंह। धन।
  • रुक : तोबड़ा, (तहक़ीर के मौक़ा पर) मन, थोत्नी
  • मुँह की वह आकृति जो नाराज़ होने पर होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوبْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوبْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone