تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو" کے متعقلہ نتائج

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

خُدا آپ کو بَہُت سَلامَت رَکھے

(طنزاً) بڑے بدذات ہو.

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت

جو کام کرے اسے تھوڑا جو باتیں بنائے اسے بہت مل جاتا ہے

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو کے معانیدیکھیے

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

tho.Daa aap ko bahut Gair koथोड़ा आप को बहुत ग़ैर को

ضرب المثل

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

थोड़ा आप को बहुत ग़ैर को के हिंदी अर्थ

  • उस के मुताल्लिक़ कहते हैं जो अपनों को कम दे और दूसरों को ज़्यादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words