تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا

صدمے پر صدمہ اٹھانا ، متواتر نقصان اٹھانا ، غلطی پر غلطی کرنا .

ٹھوکَر کھانا

پان٘و میں کسی سخت چیز کی چوٹ لگنا ، سن٘گ راہ کی ٹکر لگنا .

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر اُٹھانا

متاوتر صدمے اُٹھانا، نقصان پر نقصان اُٹھانا

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر لَگْنا

نقصان پر نقصان ہونا ، تکلیف پر تکلیف پہن٘چنا .

ٹھوکَر پَر مارْنا

حقیر سمجھنا، ذیل جاننا، پرواہ نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا

قَدَم قَدَم پَرْ ٹھوکَر کھانا

(لکھنے میں جابجا غلطی کرنے کے محل پر) پے درپے غلطی کرنا ، بار بار غلطی کا مرتکب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا کے معانیدیکھیے

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا

Thokar par Thokar khaanaaठोकर पर ठोकर खाना

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا کے اردو معانی

  • صدمے پر صدمہ اٹھانا ، متواتر نقصان اٹھانا ، غلطی پر غلطی کرنا .

ठोकर पर ठोकर खाना के हिंदी अर्थ

  • सदमे पर सदमा उठाना, मुतवातिर नुक़्सान उठाना, ग़लती पर ग़लती करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words