تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوپْنا" کے متعقلہ نتائج

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

بُہْتان تھوپْنا

کسی کے سر الزام مڑھنا.

ہَلْدی تھوپْنا

چوٹ پر ہلدی کا ضماد کرنا، چوٹ کے علاج اور درد کے ازالے کے لئے ہلدی کا لیپ کرنا

عَیب تھوپْنا

(عو) کسی کے سر جھوٹا الزام لگانا

اُپْلے تھوپْنا

رک : اپلے تھاپنا

سَر پَر تھوپْنا

کسی کے ذِمے لگانا، کسی کے اُوپر ذِمّہ داری منڈھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوپْنا کے معانیدیکھیے

تھوپْنا

thopnaaथोपना

وزن : 212

تھوپْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.
  • بے دلی یا بے ڈھنْگے پن سے توے پر روٹی ڈالنا.
  • اُپلے تھاپنا.
  • لیپنا ، لیسنا ، کسی گاڑھی چیز کی تہ لگانا.
  • لگانا ، ملنا (چہرہ وغیرہ پر).
  • کچی دیواروں کے کھندانوں میں گیلی مٹی یا گارا بھرنا ، مٹی کی دیوار کو چھاپنا ؛ بد سلیقگی کے ساتھ کچی دیوار کے گڑھوں کی مرمت کرنا ؛ کوئی چیز جلدی جلدی سے اور خراب بنانا.
  • کسی کے ذمے ڈالنا ، سر لگانا (الزام وغیرہ ، پر ، پہ یا سر کے ساتھ).
  • (کوزہ گری) مٹی کو منھ کر سانْچے پر جمانا.
  • کسی مرکب کو اوپر سے جما دینا.
  • زبر دستی مسلط کرنا.
  • . عیب لگانا ، افترا پردازی کرنا.
  • بے گناہی میں گرفتار کرنا ، ملوث کرنا.
  • ۔(ھ) ۱۔ڈھیری لگانا۔ اکٹھّا کرنا۔ ۲۔گنواروں کی طرح توے پر ڈال کر روٹی لگانا۔ ۳۔لیپنا۔ لیو جمانا۔ لیسنا۔ ۴۔کسی گاڑھی چیز کی موٹی موٹی تہ لگانا۔ گلے میں توے کی سیاہی تھوپی۔ ۵۔کسی نے ذمّے ڈالنا جیسے تہمت تھوپنا۔

English meaning of thopnaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

Verb

थोपना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज पर कोई गाढ़ी गीली चीज इस प्रकार कुछ जोर से फेंकना या रखना कि उसकी मोटी तह-सी जम जाय। मोटा लेप लगाना। जैसे-(क) कच्ची दीवार की मरम्मत करने के लिए उस पर गीली मिट्टी थोपना। (ख) शरीर के किसी पीड़ित अंग पर कोई गीली पिसी हुई दवा थोपना। संयो० क्रि०-देना।
  • ढेरी लगाना, उपले बनाना, झूठा आरोप लगाना
  • मिट्टी या गोबर के लोंदे को किसी चीज़ पर बल लगाकर चिपकाना
  • मोटा लेप लगाना; ऊपर से जमाकर या फैलाकर रख देना; छोपना; लगाना
  • {ला-अ.} किसी पर ज़बरदस्ती अपने कार्य की ज़िम्मेदारी डालना; मढ़ना
  • {ला-अ.} दोष या गलती किसी और के मत्थे मढ़ना; आरोपित करना; झूठा आरोप लगाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone