تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُھمْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھمْکانا کے معانیدیکھیے
ٹُھمْکانا کے اردو معانی
- معشوقانہ انداز سے چلانا ، جھٹکا دینا ، کنکوے کو ٹھمکی دینا ؛ چھوٹے قد کا بنانا ، ہتھوڑے سے کوٹنا .
- . ایڑ لگانا ، ایڑ لگا کر نچانا .
- ٹھمکنا ، مٹک مٹک کر چلنا ، مٹکانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُھمْکانا)
ٹُھمْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔