تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھوک کَرْ چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

تُھوک کَرْ چاٹْنا

عہد یا اقرار سے پھر جانا، جس بات سے انکار ہو پھر اسے انجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھوک کَرْ چاٹْنا کے معانیدیکھیے

تُھوک کَرْ چاٹْنا

thuuk kar chaaTnaaथूक कर चाटना

اصل: ہندی

محاورہ

تُھوک کَرْ چاٹْنا کے اردو معانی

 

  • عہد یا اقرار سے پھر جانا، جس بات سے انکار ہو پھر اسے انجام دینا
  • کسی کو کچھ نہ دینا، انتہائی بخل کرنا، دیکر واپس لے لینا

English meaning of thuuk kar chaaTnaa

 

  • go back on one's words, break one's promise
  • don't give anything to anyone, excessive stinginess, give and take back

थूक कर चाटना के हिंदी अर्थ

 

  • प्रतिज्ञा से मुकर जाना, जिस बात से इनकार हो फिर उसे करना
  • किसी को कुछ न देना, अत्यधिक कंजूसी करना, देकर वापस ले लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھوک کَرْ چاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھوک کَرْ چاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone