تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِڈّا" کے متعقلہ نتائج

تِڈّا

رک : ٹڈا

ٹِڈّا

ایک قسم کا پردار کیڑا جو عموماً گھاس یا آکھ کے درخت پر ہوتا ہے ، بوٹ ، بھن٘گا.

تَڑاڑا

رک : تڑیڑا.

تَڑیڑا

تڑبڑا

تِڈّی

رک : ٹڈی

ٹِڈّی

ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ

تَعْدادی

تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

تَعَدّا

تَعَدّی

زیادتی، ظلم، ستم

تَعَدُّدی

تعدد (رک) سے منسوب، شمار یا گنتی وغیرہ سے متعلق

آنکھ پھوڑْ ٹِڈّا

موچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رنگ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

بَرْساتی ٹِڈّا

(مجازاً) زیادہ چنچل اوفر شوخ، کودنے پھانْدنے والا.

اَنکْھ پھوڑ ٹڈّا

ایک قسم کا لمبی پتلی اور درانتی دار ٹانگوں والا ٹڈا

کان پھوڑ ٹِڈّا

ایک قسم کا ٹڈا

گھاس کا ٹِڈّا

ایک قسم کا پردار کیڑا (ٹِڈّا) جو گھاس میں پایا جاتا ہے

تَڑدے سے

۔(عو) تڑاق سے۔ (بنات النعش) میں ایک دن سر میں کنگھی کررہی تھی بال کی لٹ جو اُلجھی میں جھٹک کر لگی سُلجھانے کنگھی ہاتھ سے چھوٹ تڑدے سے آئینے میں جالگی دیکھوں تو آئیناہ میں بال آگیا۔

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

ٹِڈّی چھانا

ٹڈیوں کا کثرت سے منڈلانا ، بہت زیادہ ٹڈیاں ہونا.

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

سِنْدھی ٹِڈّی

سِندھ میں پائی جانے والی ٹڈی ، لاط : Cyrtaoanthaeri .

ہَل تَڈّی

(کاشت کاری) ہل جس سے کھیت میں پانی دینے کے لیے نالیاں بنائی جائیں

ظُلْم و تَعَدّی

ظلم و ستم، حد سے زیادہ ستم، حد سے زیادہ نا انصافی

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

دَسْتِ تَعَدّی

ظلم و ستم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِڈّا کے معانیدیکھیے

ٹِڈّا

TiDDaaटिड्डा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: مَجازاً

موضوعات: کنایۃً حشرات

ٹِڈّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پردار کیڑا جو عموماً گھاس یا آکھ کے درخت پر ہوتا ہے ، بوٹ ، بھن٘گا.
  • (مجازاً) دبلا پتلا چھوٹے قد کا آدمی ، پدا

English meaning of TiDDaa

Noun, Masculine

  • grasshopper (of any species)
  • (metaphorically) a lanky fellow, a thin fellow

टिड्डा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्ष्णिक) एक प्रकार का उड़ने वाला बड़ा पतंगा जो खेतों में तथा छोटे पेड़ों या पौधों पर दिखाई पड़ता है
  • (मजाज़न) दुबला पुतला छोटे क़द का आदमी, पदा

ٹِڈّا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِڈّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِڈّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone