تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیکھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیکھی کے معانیدیکھیے
تِیکھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیکھا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل
- تلخ، تیتی، میٹھے کی ضد، ترچھی، ٹیڑھی، بانکی، البیلی، رعنا، دھیمی، نرم، گانے کی مدّھم آواز جیسے تیکھی آواز، شوخ، شریر
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
آگے میرے نہ تیکھی مار اے شیخ
رات کا ماجرا سنا دوں گا
English meaning of tiikhii
Noun, Feminine
- bitter
तीखी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक उपकरण जिससे रेशम फेरा या बटा जाता है
- तीती, तिरछी, टेढ़ी, बांकी,अलबेली, धीमी, नर्म, गाने की मद्धम आवाज़ जैसे तीखी आवाज़, शोख़, शरीर
تِیکھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیکھی)
تِیکھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔