تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیماردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیماردار کے معانیدیکھیے
تِیماردار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مریض کی خدمت کرنے والا، دوا دارو اور آرام کا خیال رکھنے والا
صفت
- بیمار پرسی کرنے والا، غمگساری و خبر گیری رکھنے والا
شعر
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
مجھ میں دم جب تک رہا مشکل میں تھے تیماردار
میری آسانی سے سب یاروں کی آسانی ہوئی
جوش میں ہیں اس قدر تیماردار
ٹھیک ہوتے شرم آتی ہے مجھے
English meaning of tiimaardaar
Noun, Masculine
- nurse, an attendant for the sick, one who looks after a sick person
Adjective
- well wisher, well wisher visitor
तीमारदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परिचयाँ करने वाला, रोगी की देख-रेख करने वाला, नर्स
विशेषण
- रोगी की शुश्रूषा करने- वाला, परिचारक।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیماردار)
تِیماردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔