تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

tiin din qabr me.n bhii bhaarii hote hai.nतीन दिन क़ब्र में भी भारी होते हैं

نیز - تِین دِن گور میں بھی بھاری ہوتے ہیں, قَبْر میں بھی تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

ضرب المثل

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

    مثال - مسلمانوں کے اعتقادر میں قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا ہے۔

  • ہر کام کے آغاز میں مشکل پیش آتی ہے

तीन दिन क़ब्र में भी भारी होते हैं के हिंदी अर्थ

  • मरने के बाद तीन दिन तक क़ब्र में फ़रिश्ते हिसाब लेते हैं, अर्थात यह है कि दुनिया के बखेड़े बहुत हैं, मनुष्य को ईश्वर की याद हर समय करनी चाहिए, मरने के बाद भी आदमी का परेशानियों से पीछा नहीं छूटता

    विशेष - मुसलमानों का विश्वास है कि क़ब्र में दफ़नाए जाने के बाद उन्हें तीन दिन तक ख़ुदा के सामने ज़िंदगी का हिसाब देना पड़ता है।

  • हर काम के आरंभ में कठिनाई होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words