تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِین پانچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِین پانچ کے معانیدیکھیے
تِین پانچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جھگڑا، رد وکد، حجت، کج بحثی، کٹ حجتی و تکرار، تو تو میں میں
- چھل، فریب، دغا، مکر، چالاکی
English meaning of tiin-paa.nch
Noun, Feminine
- altercation, squabble, quarrel, contention, dispute
- knavish tricks, dodges
तीन-पाँच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तकरार, बहस, रार, झगड़ा, हुज्जत, कट हुज्जती
- छल, फ़रेब, कपट, चालाकी, दग़ा, धोखा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِین پانچ)
تِین پانچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔