تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیر اَفْگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیر اَفْگَن کے معانیدیکھیے
تیر اَفْگَن کے اردو معانی
صفت
- تیر چلانے والا، تیر چلانے میں ماہر
- وہ فاصلہ جہاں تک تیر کی پھینک ہو
شعر
جس کے ناوک سے ہوا ہے دل شکار
بھولیں کیوں کر ایسے تیر افگن کو ہم
کس طرف ڈھونڈھتا پھرتا ہے تو اے تیر افگن
دل میں اکبرؔ نے چھپا رکھا ہے پیکاں تیرا
جس کے ناوک سے ہوا دل کا شکار
بھولیں کیونکر ایسے تیر افگن کو ہم
English meaning of tiir-afgan
Adjective
- arrow thrower
तीर-अफ़्गन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तीर चलाने वाला, तीर चलाने में कौशल
- वह दूरी जहाँ तक तीर की फएंक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیر اَفْگَن)
تیر اَفْگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔