تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرِ ہَدَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ ہَدَف کے معانیدیکھیے
تِیرِ ہَدَف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نشانے پر لگنے والا تیر، تیر جو خطا نہ کرے، کامیاب، منزلِ مقصود پر پہنچنے والا
شعر
ترے تیر ہدف کی ہوس تھی مجھے بڑی حسرت کنج نفس تھی مجھے
مجھے چوک کیا یہ غضب یہ ستم نہ اسیر کیا نہ شکار کیا
English meaning of tiir-e-hadaf
Noun, Masculine
- an arrow which never misses its target
- successful
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرِ ہَدَف)
تِیرِ ہَدَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔