تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیر جَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر جَسْتَہ کے معانیدیکھیے
تِیر جَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- ایسا تیر جو کما ن سے نکل چکا ہو
شعر
کمان جسم ہے موجود لیکن
شباب اک تیر جستہ ہو گیا ہے
اے کماندار جو تو مجھ کو بلائے سو بار
تیر جستہ میں نہیں ہوں کہ پھر آ ہی نہ سکوں
English meaning of tiir-e-jasta
Adjective
- the arrow let loose
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیر جَسْتَہ)
تِیر جَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔