تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرگیٔ شَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرگیٔ شَب کے معانیدیکھیے
تِیرگیٔ شَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات کا اندھیرا
شعر
سلگ اٹھی ہے تری یاد میں فضائے خیال
کہ جیسے تیرگیٔ شب میں پھول کھلتے ہیں
یہ تیرگیٔ شب ہی کچھ صبح طراز آتی
خود وعدۂ فردا کی چھاتی بھی دھڑک جاتی
اس نے مانی نہ کبھی تیرگیٔ شب سے شکست
دل اندھیروں میں رہا اس کا فروزاں یارو
English meaning of tiirgii-e-shab
Noun, Feminine
- darkness of night
तीरगी-ए-शब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात का अंधेरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرگیٔ شَب)
تِیرگیٔ شَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔