تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیْس مار خاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیْس مار خاں کے معانیدیکھیے
تِیْس مار خاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) وہ شخص جس نے تیس جانور یا آدمی مارے ہوں
- (مجازاً) زبردست یا بہادر، کار نمایاں انجام دینے والا، بہادر آدمی، دلاور آدمی
- (طنزاً) اس شخص کے لیے استعمال کرتے ہیں جو بہادری کے سلسلہ میں بہت زیادہ شیخی دکھائے
شعر
جو تیس مار خاں ہے وہ دادا ہے شہر کا
وہ بھی تو گھر میں جورو سے ڈرتا دکھائی دے
English meaning of tiis-maar-KHaa.n
Noun, Masculine
- vain boaster
- (Metaphorically) a brave man
- (Satirical) self-styled hero, vain boaster
तीस-मार-ख़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) वो व्यक्ति जिसने तीस जानवर या आदमी मारे हों
- (लाक्षणिक) बहुत बड़ा लड़ाका या बाँका वीर
- (व्यंगात्मक) बड़ी-बड़ी बातें बनाने वाला, शेखीख़ोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیْس مار خاں)
تِیْس مار خاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔