تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیسْرے" کے متعقلہ نتائج

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِیسْرے پَہر

تیسرا پہر (رک) کی مغیرہ حالت.

تِیسْرے دِن پُھول ہونا

مرنے کے تیسرے دن سوم کی فاتحہ ہونا

تِیسْرے دَرْجے

اطبائے یونان نے حرارت برودت وغیرہ کی جان٘چ کے لیے درجے قائم کئے ہیں ان کے لحاظ سے آخری درجہ ، انتہا.

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

دُوسْرے تِیسْرے

(مجازاً) ایک دن یا دو دن بیچ، وقتاً فوقتاً.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیسْرے کے معانیدیکھیے

تِیسْرے

tiisreतीसरे

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: تِیسْرا

تِیسْرے کے اردو معانی

صفت

  • تیسرا کی مغیرہ حالت

فعل متعلق

  • تیسرے مقام پر

شعر

English meaning of tiisre

Adjective

Adverb

  • thirdly, in the third place

तीसरे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्रम में तीन के स्थान में पड़ने वाला जो गिनती में दो के उपरांत और चार से पहले हो

क्रिया-विशेषण

  • तीसरे करम में, तीसरे अस्थान पर

تِیسْرے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیسْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیسْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone