تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیتَر" کے متعقلہ نتائج

تِیتَر

ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تِیتَر باز

تیتر پالنے اور لڑانے والا شخص .

تِیتَر بازی

تیتر باز (رک) سے اسم کیفیت، تیتر پالنا، تیتر باز کا پیشه، تیتر لڑانا.

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

تِیتَر بولا مارا

بولنے والے پر مصیبت آتی ہے.

تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی

تیتر کے بولنے سے نیک فال لیتے ہیں، قسمت آزمائی کے موقع پر بھی اس کا استعمال ہوتا ہے

جَن٘گَل کا تِیتَر

وہ شخص جو ذرا سی آہٹ سے ڈر جائے

کالا تِیتَر

بھٹ تیتر ، کالے رنگ کا تیتر جس پر سیاہ اور خاکی نشانات ہوتے ہیں .

وِلایَتی تِیتَر

بَٹَن تِیتَر

ایک قسم کا چھوٹا تیتر جو جنگلی جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے.

بَھٹ تِیتَر

پرندوں کی ایک قسم، جو عام طور پر ایک فٹ لمبی، جو سردیوں میں شمال مغربی ہندوستان میں آتی ہیں، خاکی بھورے رن٘گ کا تیتر

کِرِشْن تِیتَر

ایک قسم کا تیتر جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سیاہ اور خاکی نقش ہوتے ہیں، کالا تیتر

اِیتَر کے گھر تِیتَر باہر باندھوں کہ بِھیتَر

اوچھے کے گَھر تِیتَر باہَر بانْدھوں کِہ بِھیتَر

رک : ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر۔

بُھونے تِیتَر اُڑانا

خلاف عقل کام کرنا

سُرْخ بَھٹْ تِیتَر

(شکاریات) تیتر کی مُختلف اقسام میں سے ایک قسم جس کا رن٘گ سِیاہی مائل سُرخ اور جو سندھ میں عام طور پر شکار کے لئے دستیاب ہے ، لاط : - Pterocles Orientalis اس کی ذیلی قِسم.

اِیتَر کے گَھر تِیتَر

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کم ظرف اَدمی کو اس کی حیثیت سے زیادہ کوئی چیز مل جائے اور وہ اس پر اترائے .

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا

ٹَکے تِیتَر مَہْنگا پانْچ رُوپے میں سَسْتا

غربت میں جو چیز مہنگی معلوم ہوتی ہے امیری میں سستی لگتی ہے

دُھنْیے کی عَقْل تانت کے بِھیتَر اَور جَگَہ جَیسے جَنْگل کا تِیتَر

دُھنیا بے وقوف ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیتَر کے معانیدیکھیے

تِیتَر

tiitarतीतर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پرندے

تِیتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of tiitar

Noun, Masculine

तीतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबूतर के आकार का एक रंगीन, धारीदार तेज़ दौड़ने वाला पक्षी जिसे लड़ाने के लिए पाला जाता है, मुरगी की जाति का एक पक्षी जिसका मांस खाया जाता है

تِیتَر کے مترادفات

تِیتَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words