تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِک ٹِک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِک ٹِک کے معانیدیکھیے
ٹِک ٹِک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹک کی تکرار
- ٹائپ رائٹر کے چلنے کی آواز
- گھوڑے گدھے یا بیل کو ٹٹکارنے کی آواز، ٹٹکاری
- زمین پر چھری مارنے کی آواز
- چمگادڑ کے بولنے کی آواز
شعر
گھڑی کی سوئیاں ٹک ٹک سنا رہی ہیں مجھے
گزرتے وقت سے شاید ڈرا رہی ہیں مجھے
گھڑی کی ٹک ٹک دلوں کی دھک دھک سے بات کرتی اگر تنفس مخل نہ ہوتا
تو ایسی شدت کی گو مگو میں جو ہم کلامی کی خامشی ہے وہ شاعری ہے
زندگی اب گھڑی کی ٹک ٹک ہے
دل کے استھان میں نہیں ہوں میں
English meaning of Tik-Tik
Noun, Feminine
- sound of typewriter
- sound of horse or cow running
- sound of bats talking
टिक-टिक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घड़ी के चलते रहने की दशा में उसमें होने वाला शब्द।
- घड़ी आदि यंत्रों की विशेष ध्वनि
- घोड़े गधे या बैल को टिटकारने की आवाज़, टिटकारी
- बैल या घोड़ा हाँकने के लिए बोला जाने वाला शब्द; टिटकारी।
- घोड़े, बैल आदि हाँकने के लिए किया जाने वाला टिकटिक शब्द
- चमगादिड़ के बोलने की आवाज़
- ज़मीन पर छुरी मारने की आवाज़
- टुक (रुक) की तकरार
- टाइपराइटर के चलने की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِک ٹِک)
ٹِک ٹِک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔