تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکاؤ" کے متعقلہ نتائج

ٹِکاؤ

(مجازاً) قرار ، سکون.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکاؤ کے معانیدیکھیے

ٹِکاؤ

Tikaavटिकाव

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: عوامی

ٹِکاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) قرار ، سکون.
  • ۔(ھ۔ واو مجہول) مذکر۔ (عم) ٹھہراؤ۔ قیام۔ قرار۔ ٹھکانا۔ استقلال۔
  • سہارا، روک.
  • ۔(ھ۔ واو معروف) صفت۔ (عو) دیرپا۔ پائدار۔ مضبوط۔
  • مھہراؤ ، قیام ، ٹھکانا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tikaav

Noun, Masculine

  • abode, residence
  • sustainability
  • relief, support, jack
  • the ability to be maintained at a certain rate or level
  • firm, established, settled

टिकाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिके होने की अवस्था या भाव, स्थायित्व, स्थिरता
  • वह स्थान जहाँ यात्री आदि ठहरते हों, पड़ाव
  • मज़बूत, दृढ़
  • ठहराव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone