تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْلی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکْلی

سوت بٹنے کی پھرکی، سوت کاتنے کا ایک اوزار

ٹِکْلی گَر

ٹکلیاں بنانے والا کاری گر.

ٹِکْلی دار

(ایسا کاغذ وغیرہ) جس پر رن٘گین اور گول ٹکیاں (= بندکیاں) بنی ہوں ، ٹکلیوں والا.

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

(ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْلی کے معانیدیکھیے

ٹِکْلی

Tikliiटिकली

وزن : 22

ٹِکْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوت بٹنے کی پھرکی، سوت کاتنے کا ایک اوزار
  • (کاغذ یا دھات وغیرہ کا) چھوٹا گول ٹکڑا.
  • ماتھے کا زیور، ستارہ ، بندی ، ٹیکا.
  • (چھتری سازی) چھتری کی چھوٹی تان اور بڑی تان کے جوڑ پر لگی ہوئی کپڑے کی کترن ، تھگلی
  • سونے چان٘دی کے سکے ، روپیہ ، اشرفی وغیرہ.
  • چھوٹی سی روٹی ، ٹکیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tiklii

Noun, Feminine

  • a small round cake, a wafer
  • an ornament worn on the forehead, a spangle
  • a small round piece of metal

टिकली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी सी रोटी, टिकिया
  • पन्नी या काँच की बहुत छोटी बिंदी के आकार की टिकिया जिसे स्त्रियाँ श्रृंगार के लिये अपने माथे पर चिपकाती हैं, सितारा, चमकी
  • छोटा टीका, माथे पर पहनने की छोटी बिंदी
  • सूत बटने की फिरकी, सूत कातने का एक औज़ार
  • तकली

ٹِکْلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone