تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا

۔مرغ بازوں کا دستور ہے کہ کوئی بہادر مرغ جب لڑائی کے وقت حریف کی ضربِ شدید کھاکر مرجاتا ہے زمین میں تین لکڑیاں گاڑکر اُس کی لاش کھڑی کردیتے ہیں اور زندہ مُرغ کو جو اس کا قاتل ہے روبرو چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر اُس نے لات مارکر ٹکٹھی کے نیچے گردایا تو بازی جیت گیا اور اگر بے لات مارے کسی اور طرف گیا تو بازی ہارا۔

مُہرے پَر کَھڑا کَرنا

نشانہ بنانا ، زد پر رکھنا ، سامنے رکھنا ، خطرے میں ڈالنا ۔

نَماز پَر کَھڑا کَرنا

مبتدی کو نماز پڑھانا شروع کرنا ، نماز پڑھنے کی ابتدا کروانا ۔

ایک پاؤں پَر کَھڑا کَرنا

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَرنا

روبرو لے جانا، سامنے لے جاکر دکھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا

TikThii par kha.Daa karnaaटिक्ठी पर खड़ा करना

ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا کے اردو معانی

  • ۔مرغ بازوں کا دستور ہے کہ کوئی بہادر مرغ جب لڑائی کے وقت حریف کی ضربِ شدید کھاکر مرجاتا ہے زمین میں تین لکڑیاں گاڑکر اُس کی لاش کھڑی کردیتے ہیں اور زندہ مُرغ کو جو اس کا قاتل ہے روبرو چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر اُس نے لات مارکر ٹکٹھی کے نیچے گردایا تو بازی جیت گیا اور اگر بے لات مارے کسی اور طرف گیا تو بازی ہارا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words