تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تل رہے تو تیل نکلے" کے متعقلہ نتائج

تل رہے تو تیل نکلے

اصل چیز ہونی چاہیے

چَوری رَہے تو تیل نِکْلے

اصل چیز ہونی چاہیے سب کام ہوجاتے ہیں، روپیہ ہونا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں تل رہے تو تیل نکلے کے معانیدیکھیے

تل رہے تو تیل نکلے

til rahe to tel nikleतिल रहे तो तेल निकले

ضرب المثل

تل رہے تو تیل نکلے کے اردو معانی

  • اصل چیز ہونی چاہیے
  • تیل تو تلوں سے ہی نکلتا ہے یعنی پونجی کے محفوظ رہنے سے ہی کوئی تجارت چل سکتی ہے
  • گراہک جب کسی چیز کے دام کم کرانا چاہتا ہے اور اس میں کمی کی گنجائش نہیں ہوتی تب عموماََ دوکاندار کہا کرتے ہیں

तिल रहे तो तेल निकले के हिंदी अर्थ

  • मूल वस्तु होनी चाहिये
  • तेल तो तिलों से ही निकलता है अर्थात पूंजी के सुरक्षित रहने से ही कोई व्यापार चल सकता है
  • ग्राहक जब किसी चीज़ के दाम कम कराना चाहता है और उसमें कमी की गुंजाइश नहीं होती तब प्रायः दूकानदार कहा करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تل رہے تو تیل نکلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تل رہے تو تیل نکلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone