تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل تِل کا حِساب" کے متعقلہ نتائج

تِل تِل کا حِساب

رتّی رتّی کا حساب

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

ہَتیلی کا تِل ہو جانا

بہت کم ہو جانا ؛ نہ ہونے کے برابر ہونا ۔

تِل تِل کا لیکھا

رتی رتی کا حساب، ہر ہر جزو کا حساب ، پورا اور صحیح حساب.

آنکھ کا تِل

رک: آن٘کھ کا تارا نمبر ۱.

کاجَل کا تِل

تِل کی شکل کا وہ نقطہ یا نشان جو حُسن کو دوبالا کرنے یا چشمِ بد سے بچانے کے لیے کاجل سے گال یا پیچانی یا ٹھوڑی پر بنایا جاتا ہے، کاجل کا نشان، بِندی

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل تِل کا حِساب کے معانیدیکھیے

تِل تِل کا حِساب

til til kaa hisaabतिल तिल का हिसाब

تِل تِل کا حِساب کے اردو معانی

  • رتّی رتّی کا حساب

English meaning of til til kaa hisaab

  • strict or exact account

तिल तिल का हिसाब के हिंदी अर्थ

  • रत्ती रत्ती का हिसाब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل تِل کا حِساب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل تِل کا حِساب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone