تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلائی عَدَد" کے متعقلہ نتائج

طِلائی عَدَد

(ہیئت) ایسٹر کا جشن ، جو ہر سال ۲۱ مارچ کے بعد کے پہلے پورے چاند کے متعاقب اتوار کو منایا جاتا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کسی خاص سال میں کس تاریخ کو واقع ہوتا ہے ، ۱ سے ۱۹ تک کے ۱۹ عددوں کو طلائی اعداد کہتے ہیں ، کسی خاص سال کے طلائی عدد سے مراد وہ فاضل عدد ہے جو سنہ کے عدد میں ایک اضافہ کر کے اس کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے. مثلاً ۱۹۰۱ ء کے لیے طلائی عدد ۲ ہے کیونکہ ۱۹۰۲ ء کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے ۲ باقی بچتا ہے ، اگر باقی کچھ نہ بچے تو ۱۹ ہی کو طلائی عدد سمجھا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلائی عَدَد کے معانیدیکھیے

طِلائی عَدَد

tilaa.ii-'adadतिलाई-'अदद

موضوعات: ہیئت

طِلائی عَدَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) ایسٹر کا جشن ، جو ہر سال ۲۱ مارچ کے بعد کے پہلے پورے چاند کے متعاقب اتوار کو منایا جاتا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کسی خاص سال میں کس تاریخ کو واقع ہوتا ہے ، ۱ سے ۱۹ تک کے ۱۹ عددوں کو طلائی اعداد کہتے ہیں ، کسی خاص سال کے طلائی عدد سے مراد وہ فاضل عدد ہے جو سنہ کے عدد میں ایک اضافہ کر کے اس کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے. مثلاً ۱۹۰۱ ء کے لیے طلائی عدد ۲ ہے کیونکہ ۱۹۰۲ ء کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے ۲ باقی بچتا ہے ، اگر باقی کچھ نہ بچے تو ۱۹ ہی کو طلائی عدد سمجھا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلائی عَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلائی عَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words