تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلِسْمان" کے متعقلہ نتائج

طِلِسْمان

طلسم ، جادو ، جادوئی ، کراماتی.

طِلِسْمات

طلسم کی جمع، جادو، عجیب و غریب تماشے، حیرت انگیز مناظر یا چیزیں

طِلِسْمات کَرنا

جادو کرنا، سحر پھونکنا

طِلِسْمات ہونا

جادو کا تماشا ہونا، حیرت انگیز واقعہ پیش آنا

طِلِسْمات کُھلْنا

طلسمات ٹوٹنا، بھید کھلنا، راز فاش ہونا، حقیقت کا سامنے آنا

طِلِسْمات دِکھانا

جادو یا حیرت ان٘گیز مناظر دِکھانا

عِلْمِ طِلِسْمات

رک : علم سحر .

طِلِسْمات آرائی

جادوگری دکھانا، شعبدہ بازی دکھانا

تَخْتِ طِلِسْمات

رک : تخت معنی نمبر . ۱.

طِلِسْمات پَسَنْدی

شعبدہ بازی کو پسند کرنا ، حیرت ان٘گیز چیزوں ، مافوق الفطرت منظروں یا باتوں کو پسند کرنا.

طِلِسْم

جادو، ٹونا، افسوں، منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ

طِلِسْمی

طلسماتی، جادو کا، جادو سے بنا ہوا

طلسماتی

طلسمات سے منسوب، جادو کا، جادوئی

طِلِسْماتِ عالَم

دنیا کا طلسمات سے استعارہ کرتے ہیں

طِلِسْم کار

جادو کرنے والا، جادوگر، شعبدہ باز

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْمان کے معانیدیکھیے

طِلِسْمان

tilismaan•तिलिस्मान

  • Roman
  • Urdu

طِلِسْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طلسم ، جادو ، جادوئی ، کراماتی.

Urdu meaning of tilismaan

  • Roman
  • Urdu

  • tilsam, jaaduu, jaaduu.ii, karaamaatii

तिलिस्मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तिलिस्म, जादू, जादुई, करामाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلِسْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلِسْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone