تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِلْمِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِلْمِلانا کے معانیدیکھیے
تِلْمِلانا کے اردو معانی
فعل لازم
- تڑپنا، بے قرار ہونا، بے چین ہونا
- پیچ و تاب کھانا
- گھبرانا، پریشان ہونا، جلد بازی کرنا
شعر
ابر کیا آنسو بہانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
برق کیا ہے تلملانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
تڑپنا تلملانا لوٹنا سر پیٹنا رونا
شب فرقت اکیلی جان پر سو آفت آتی ہے
چپکے چپکے غم کا کھانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
جی ہی جی میں تلملانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
English meaning of tilmilaanaa
Intransitive verb
- be uneasy or impatient, be restless or tantalized, fret, toss about (in pain )
तिलमिलाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِلْمِلانا)
تِلْمِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔