تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِین" کے متعقلہ نتائج

ٹِین

رک: ٹن

ٹِین گَر

دو دھاتوں کو کسی پگھلی ہوئی بھرت کے ذریعہ سے جوڑنے کا کام کرنے والا ، ٹان٘کا لگانے والا ، ٹین یا قلعی کا کام کرنے والا.

ٹِین پاٹ

کاٹھ کباڑ ، ٹوٹا پھوٹا ساز و سامان.

ٹِینڈَر

ڈول جو ڈھین٘کلی کے ساتھ لگاتے ہیں ، رہٹ میں لگی ہوئی ہنڈیا.

ٹِینڈَس

رک : ٹینڈا.

ٹِینا طوطا

بُلبُل ٹِین

سوتی مخمل، نقلی مخمل

کال ٹِین

کالیا، جو بہت کالا ہو، سیاہ رنگ والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِین کے معانیدیکھیے

ٹِین

tinटीन

اصل: انگریزی

ٹِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ٹن
  • لوہے کا پتلا قلعی دار تختہ یا چادر یا اس سے بنی ہوئی کوئی شے، ٹین کا ظرف

English meaning of tin

Noun, Masculine

  • tin

टीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राँगे की कलई की हुई लोहे की पतली चद्दर जिससे कनस्तर, डिब्बे आदि बनाये जाते हैं
  • रुक : टन
  • राँगा
  • लोहे आग का पुतला क़लईदार तख़्ता या चादर या इस से बनी हुई कोई शैय, टीन का ज़र्फ़
  • लोहे की चद्दर जिसपर राँगे की कलई की जाती है; राँगा
  • उक्त लोहे की चद्दर का बना हुआ बड़ा डिब्बा; (टिन)

ٹِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone