تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- مشکل سے اوقات بسر کرنا یا دن کاٹنا، نہایت غریب اور محتاج ہوجانا، مفلس یا کنْگال ہوجانا
तिंगा-तुर्शी से गुज़ारा करना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- मुश्किल से जीवन बसर करना या दिन काटना, बहुत ग़रीब और धनहीन होजाना, पाई-पाई का मोहताज होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا)
تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔