تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنکا دانْتوں میں لینا" کے متعقلہ نتائج

تِنکا دانْتوں میں لینا

عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ

مُنہ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا لینا ؛ ہار ماننا ، اعتراف ِعجز کرنا ، نہایت عاجزی ظاہر کرنا ۔

تِنکا مُنْہ میں لینا

عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ

دانتوں میں تِنکا لینا

مُنھ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا دبانا

زَبان دانْتوں کے بِیچ میں لینا

حیرت یا افسوس کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنکا دانْتوں میں لینا کے معانیدیکھیے

تِنکا دانْتوں میں لینا

tinkaa daa.nto.n me.n lenaaतिनका दाँतों में लेना

محاورہ

تِنکا دانْتوں میں لینا کے اردو معانی

  • عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ

English meaning of tinkaa daa.nto.n me.n lenaa

  • admit defeat, confess inferiority or ask for quarter, throw in the sponge, ask for mercy

तिनका दाँतों में लेना के हिंदी अर्थ

  • आजिज़ी करना। गिड़गिड़ाना। जांबख़शी चाहना। अमान माँगना। पनाह माँगना। मग़्लूब होना की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنکا دانْتوں میں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنکا دانْتوں میں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words