تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکے چُنْوانا" کے متعقلہ نتائج

تِنْکے چُنْوانا

تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-

تِنْکے چُنانا

رک : تنکے چنوانا-

تِنْکے چُنْنا

دیوانوں کے سے کام کرنا ، مخبوط الحواس ہوجانا ، مجنوں ہوجانا ، عاشق ہوجانا-

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

عاشق دیوانگی کے کام کرتا ہے، عاشق دیوانہ ہوتا ہے، عاشق دیوانوں کی طرح پھرتا ہے

تِنْکا نَہ چھوڑْنا

کچھ باقی نہ چھوڑ دینا ، سب صاف کردینا ، کن٘گال کردینا.

ترکے میں چھوڑنا

وصیت میں کسی کو دینا

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

دانت کُریدْنے کو تِنْکا نَہ چھوڑْنا

ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکے چُنْوانا کے معانیدیکھیے

تِنْکے چُنْوانا

tinke chunvaanaa•तिनके चुनवाना

محاورہ

مادہ: تِنْکے

دیکھیے: تِنْکے چُنْنا

  • Roman
  • Urdu

تِنْکے چُنْوانا کے اردو معانی

  • تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-
  • ۔(ھ) متعدی۔ دیوانہ بنانا۔ وحشی بنانا۔ آوارہ پھرانا۔ ؎

Urdu meaning of tinke chunvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tinke chunnaa (ruk) ka taadiya
  • ۔(ha) mutaddii। diivaanaa banaanaa। vahshii banaanaa। aavaaraa phiraanaa।

English meaning of tinke chunvaanaa

  • drive mad, make insane

तिनके चुनवाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ह) मुतअद्दी। दीवाना बनाना। वहशी बनाना। आवारा फिराना।
  • तिनके चुनना (रुक) का तादिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکے چُنْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکے چُنْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone