تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرَن جِیرا" کے متعقلہ نتائج

تِرَن جِیرا

کھٹا پانی جو پکی املی یا امچور اور ہڑ کو بھگو کر نتھارا اور حسب ضرورت گرم مسالے ملا کر خوش ذائقہ بنا لیا جاتا ہےچونکہ اس کے مسالوں میں زیرے اور سونٹھ کا جز ضروری اور مقدار میں دوسرے مسالوں سے زیادہ ہوتا ہے اس لئے کھٹومرے (کھٹی اور مسالہ دار چیزیں بناکر بیچنے والے) اس کو جل جیرا (زیرا) اور جل سونٹھ کے نام سے بیچنے کے لیے آواز لگاتے ہیں ،کھٹ رس ،کھٹور ،پنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرَن جِیرا کے معانیدیکھیے

تِرَن جِیرا

tiran-jiiraaतिरन-जीरा

تِرَن جِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھٹا پانی جو پکی املی یا امچور اور ہڑ کو بھگو کر نتھارا اور حسب ضرورت گرم مسالے ملا کر خوش ذائقہ بنا لیا جاتا ہےچونکہ اس کے مسالوں میں زیرے اور سونٹھ کا جز ضروری اور مقدار میں دوسرے مسالوں سے زیادہ ہوتا ہے اس لئے کھٹومرے (کھٹی اور مسالہ دار چیزیں بناکر بیچنے والے) اس کو جل جیرا (زیرا) اور جل سونٹھ کے نام سے بیچنے کے لیے آواز لگاتے ہیں ،کھٹ رس ،کھٹور ،پنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرَن جِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرَن جِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone