تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْکا" کے متعقلہ نتائج

تِرْکا

زرگری ؛ گھڑی سازی زیور چان٘دی سونے کی نزک چیزیں اور گھڑیوں کے پرزے وغیرہ صاف کرنے کی حسب ضرورت بہت چھوٹی قوم کی اورمختلف وضع کی سوہن

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تَرْکا

منطقی دلیل

تِرِکا

ایک تکونا فریم جو کن٘وین کے من٘ھ پر رکھتے ہیں جس پر ڈول یا چرس کی رسی گزرتی ہے ؛ ک٘وین کے من٘ھ پر وہ بنیاد جس پر اوپر کا باقی حصہ قائم ہوتا ہے

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرَقُّع

حصول فائدہ

تِرْکال

تین زمانے یعنی ماضی، حال اور مستقبل

تَرْکا اُٹْھنا

روغن مین کسی چیز کے پکتے وقت یا کسی چیز کو پکتے روغن سے بگھارتے وقت آواز پیدا ہونا ، گھی تیل وغیرہ کا کڑ کڑانے لگنا.

تَرْکَہ بَٹْنا

متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

تَرْکَۂ پِدَرِی

باپ کا چھوڑا ہوا مال

تَرْکَہ پانے والا

وارث

تَرْکَہ بِلا وَصِیَّت نامَہ

وہ ترکہ جس کے متعلق مردے نے کوئی وصیت نہ کی ہو

تُرکان

Turks, or of relating to Turkey

تِرکال دَرْشی

seeing the past, present, and future, omniscient

تَرْکاری

۱. ساگ پات ، سبزی ، بھا جی جیسے سو یا میتھی پالک وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْکا کے معانیدیکھیے

تِرْکا

tirkaa•तिर्का

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِرْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرگری ؛ گھڑی سازی زیور چان٘دی سونے کی نزک چیزیں اور گھڑیوں کے پرزے وغیرہ صاف کرنے کی حسب ضرورت بہت چھوٹی قوم کی اورمختلف وضع کی سوہن

Urdu meaning of tirkaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaragrii ; gha.Dii saazii zevar chaandii sone kii nazuk chiize.n aur gha.Diiyo.n ke purje vaGaira saaf karne kii hasab zaruurat bahut chhoTii qaum kii aur muKhtlif vazaa kii sohan

तिर्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोना बनाना; घड़ी निर्माण सोने चाँदी की नाज़ुक चीज़ें और घड़ियों के पुर्ज़े अदि साफ़ करने की आवश्यतानुसार बहुत छोटी और विभिन्न प्रकार की रेती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone