تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِتْلی" کے متعقلہ نتائج

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

شاہ تِتْلی

(حشریات) ایك تتلی جس كی جھلی نما پر ہوتے ہیں جو رنگ برنگ كے سفنوں سے ڈھكے ہوتے ہیں.

گوبھی تِتْلی

سفید یا سفیدی مائل تِتلی جس کا لاروا گوبھی کے پتّے کھا کر نشوونما پاتا ہے ، کلم تیتری.

ڈَناس تِتْلی

ایک چھوٹی تِتلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِتْلی کے معانیدیکھیے

تِتْلی

titliiतितली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: حشرات

تِتْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں
  • ایک قسم کی گھاس، ایک دوا کا نام جو بخار کے لیے استعمال ہوتی ہے، کڑوی سدا بہار جھاڑی، تیز بو دار تنے رکھتی ہے اور اکثر بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے
  • (مجازاً) خوبصورت عورت، ہرجائی، اچھے لباس والی عورت

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of titlii

Noun, Feminine, Singular

  • a butterfly
  • belle, well-dressed woman

तितली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक तरह का उड़नेवाला छोटा कीड़ा जिसके पंख रंग-बिरंगे और बहुत सुंदर होते हैं और जो प्रायः फूलों पर मँडराता रहता तथा उनका रस चूसता है। जिसे ततरी और तीतरी भी कहते हैं
  • (लाक्षणिक) सुन्दर बालिका या स्त्री जो बहुत चंचल हो और प्रायः खूब बनी ठनी रहती हो
  • एक प्रकार की घास, एक दवा का नाम जो बुख़ार के लिए इस्तिमाल होती है कड़वी सदाबहार झाड़ी

تِتْلی کے متضادات

تِتْلی کے قافیہ الفاظ

تِتْلی سے متعلق دلچسپ معلومات

تتلی یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘، دیکھئے، ’’تیتری‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِتْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِتْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words