تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ" کے متعقلہ نتائج

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُون٘ٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

چارَہ

علاج

کَلْکَتَّہ کھیت

لہسنیا پتّھر کی ایک قسم جو کلکتہ شہر کے نزدیک کان سے نکالا جاتا ہے ، ہندوستان ، سری لنکا اور ہنگری میں بہت مقدار میں پایا جاتا ہے .

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

اِجارَہ لَگانا

جنگی ، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا .

اِجارَہ لینا

وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا

اِجارَہ کَرنا

اجرت پر لینا، ٹھیکا لینا

اِجارَہ نامَہ

وہ اقرار نامہ یا دستاویز جو ٹھیکے، کرایے یا ذمہ داری وغیرہ کے لیے لکھی جائے

اِجارَہ لِکْھنا

ٹھیکا لینا .

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

کھیت ہاتھ ہونا

۔ پالا ہاتھ ہونا۔ فتح یابی ہونا۔ ؎ ؎

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

کھیت سَبْز ہونا

جنگ ہونا ، کامیابی ہونا ، پھلنا پھولنا .

اِجارَہ باندْھنا

ٹھیکے پر لینا ، (مجازاً) قبضہ کرنا .

چارَہ ڈُھون٘ڈْنا

تدبیر سوچنا ، بچاؤ کا طریقہ تلا ش کرنا .

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

کھیت کَھڑا ہونا

فصل کھڑی ہونا .

لَگان اِجارَہ

(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو

تِجارَتی اِجارَہ

کاروبار کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو ، حق تجارت ، تجارت کرنے کا ٹھیکہ .

کامِل اِجارَہ

(معاشیات) اجارہ داری کی ایک صورت ؛ مکمل اجارہ .

دَر اِجارَہ

کھیت ہاتھ سے چُھٹْنا

شکست ہونا ، میدان ہاتھ سے نکل جانا ، ہار ماننا ، ہزیمت اٹھانا .

چارَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار ہونا ۔

چارَہ کَرنا

تدارک کرنا ؛ علاج کرنا ؛ تدبیر کرنا ۔

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کیا اِجارَہ ہے

کیا دخل ہے ، کیا دعویٰ ہے.

کھیت بان٘ٹ

گان٘و کی زمین کی تقسیم جو کھیتوں کے اعتبار سے ہو .

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کِس کھیت کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہو

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

بے چارَہ

بے بس، مجبور، عاجز، غریب، مفلس، نادار، لاعلاج، بد بخت، بد نصیب

بَھیّا چارَہ

رک : بھائی چارا.

نَرْم چارَہ

ملائم خوراک ، لطیف غذا ، زود ہضم غذا

چارَہ گَر

مشکل آسان کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، چارہ ساز

چارَہ کار

کام کی تدبیر، کام کرنے کا طریقہ، علاج، تدراک

چارَہ گَری

چارہ سازی، تدبیر، علاج معالجہ

چارَہ جُو

تکلیف یا ضرر سے بچاؤ کی تدبیر کرنے یا سوچنے والا، معالج

بھان چارَہ

بہن کی جائیداد ؛ بہناپا ؛ بہن کا رشتہ دار ؛ بہن کی محبت .

بَہَن چارَہ

بہناہا.

چارَہ پانی

دانہ پانی ، غذا اور پانی ، کھانے پینے کا سامان .

نَمازِ اِجارَہ

(اہل تشیع) وہ قضا نمازیں جو مرنے والے کے ورثا اس کے لیے اُجرت دے کے پڑھوائیں

ہِرے پِھرے کھیت میں کورا

ہر بار کھیت میں غلط راستہ ڈالتا ہے ، سخت بے وقوف ہے ، سیدھے راستہ پر نہیں چلتا

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

تم کس کھیت کی مُولی ہو

تمہاری کیا حیثیت ہے، تمہاری حقیقت کیا ہے

مُلائِم چارَہ

نرم چارہ ؛ ہلکی پھلکی خوراک ، حلوا یا کھچڑی وغیرہ

چارَہ جُوئی

علاج، تدبیر

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

چارَہ پَذِیر

قابل علاج ، جو دیکھ بھال یا دوا دارو سے درست ہوسکے ۔

چارَہ پَذِیری

چارَہ فَرْما

کام بنانے والا، (کام یا حالت وغیرہ کو) درست کرنے والا، بگڑا کام بنانےوالا

چارَہ قانُونی

قانونی دادرسی .

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ کے معانیدیکھیے

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

to.Dne aa.e chaara , khet par ijaaraतोड़ने आए चारा , खेत पर इजारा

ضرب المثل

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ کے اردو معانی

  • اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तोड़ने आए चारा , खेत पर इजारा के हिंदी अर्थ

  • अगर कोई शख़्स बददियानती करे और अपने हक़ से ज़्यादा कोई चीज़ ले तो कहते हैं , एक तो पराई चीज़ लें दूसरे हुमा हिमी करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words