تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُحْفَہ" کے متعقلہ نتائج

سَوْغات

تحفہ، ہدیہ

سَوغاتی

تحفے میں دینے کے لائق، تحفے میں دِیا جانے والا

سَگَت

سَگَٹ

کُل ، سب کا سب ، سب مِلا کر ، مجموعی طور پر ، تمام .

سَگات

کُتے ؛ (کنایۃً) رذیل اور کمینے لوگ ، رقابت رکھنے والے .

سانگَت

ساتھ ساتھ ، سن٘گ.

سَنگِیت

۲. موسیقی.

سَنگات

ہمراہ ، ساتھ ، سے (معیت کے لیے).

سانگِیت

غنائیہ ناٹک

سُہاگ گِیت

شادی بیاہ کے گیت، خوشی کے وہ گیت جو دولھا دلہن کے یہاں مائیوں کے دن سے گائے جاتے ہیں

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے

سِیگُٹّا

گہرائی ، عُمق .

sagittal

تشریح الاعضا: کاسۂ سر کے جوڑوں کو ملانے والی سیون ، درزسہمی یا تیر جیسی سیون سے متعلق۔.

sagittarius

القوس

sagittate

نباتیات و حیوانیات: تیر کی نوک جیسا، سو فارنما، سہا می۔.

sagittary

ایک فرضی جانور آدھا گھوڑا آدھا آدمی تیر کمان لیے ہوئے

سُگَتْوان

خُرّم ، خوشحال .

سنگت کا پربھاؤ ہے

صحبت کا اثر ہوتا ہے

سَنگِیت مَت

موسیقی کا مکتبہ ، مکتب موسیقی ، مدرسہ فن.

سَنگَت سال

ہال ، کمرہ ، دھرم شالہ.

سَنگَت ناچ

(رقص) ریس ناچ جس میں کرشنا اور گوپی کے ساتھیوں کو قدم مِلا کر ناچتا دِکھایا جاتا ہے ، اسی طرح کا ایک ناچ نواب واجد علی شاہ اختر لکھنوی کے دربار میں بھی ہوتا تھا.

سَگْتا

قادر ، قُدرت رکھنے والا ۔

سِگَوتا

سَنگِیت سَبھا

محفلِ موسیقی.

سَنگِیت کَلا

گانے کا فن، فن موسیقی، گائیکی

سَگوتَرا

رک : سگوتر

سَگوتَری

رک : سکوتر .

سَنگت کرنا

۰۱ ہم ساز و ہم آواز ہونا.

سَنگَت اُٹھانا

صحبت میں رہنا ، ہم نشیں ہونا ، ساتھ رہنا.

sagathy

ایک قسم کا اونی کپڑا،

سَنگِیت جاگْنا

نغمہ پُھوٹنا ، خوبصورتی میں اِضافہ ہونا.

سَگوتْر

سگا، رِشتہ دار، ایک ہی خاندان کا، قریبی یا دُور کا رِشتہ دار

sage tea

ساج کے پتّوں کا جو شاندہ دوا کے طور پر مستعمل۔.

سَنگَت ہونا

سازندوں اور گویوں کا ہم آواز ہونا.

سَگِ تَازی

شِکاری کُتّا جوعربی نسل سے ہو

سوگ اُٹھانا

میّت کے غم کی رسمیں ختم کرنا ، ماتم کی صف لپیٹنا .

سوگ اُتَرْنا

سوگ اُتارنا (رک) کا لازم ، ماتم کا ختم ہونا ۔

سوگ اُتارْنا

میّت کی رُسوم سے سبکدوش ہونا ، مُردے کے غم کی رسم یا رسوم ختم کرنا ، ماتم ترک کرنا ۔

سَنگاٹا

(سمکیات) مچھلی کی ایک قِسم جس کے مُن٘ھ کی بناوٹ کُچھ ایسی ہوتی ہے جس کے ذریعہ وہ چٹانوں اور پتّھروں سے چمٹ سکتی ہے.

سَنگاتی

ساتھی، ہمراہی، رفیق

siege-train

محاصرے کے لیے بھیجا جانے والا سامان، گاڑیاں وغیرہ۔.

سِینگَوٹی

پیتل کا خول یا شام جو بیلوں کے سینگ پر خوبصورتی کے واسطے چڑھاتے ہیں ، سینگوں کا غلاف ؛ راس کا محصول ، حیوانات کا محصول .

سِنگوٹی

سونے یا چاندی کے منقش خول، جو گائے بیلوں وغیرہ کے سِینگوں کی نوکوں اور ہاتھی کے دانتوں پر خوبصورتی کے لئے چڑھائے جاتے ہیں

سَنگْتَری

(نباتیات) لیموئی پھل، کھٹا لِیموں، کثیر پتوں والا غدودی چھلکا، اندر سے رس دار اور ریشہ دار

سَنْگتَرَہ

سنترہ، ایک کھٹا میٹھا رسبھرا پھل

سَنگِتْیا

(سازگری) سازندے کے ساز کی آواز کے ساتھ لَے ملانے والا گوّیا، ساتھی، باجے بجانے والا، رنڈیوں کا ساتھی

سَگ طِینَت

رک : سگ سرِشت .

سَنْگَٹَھن

تنظیم، انجمن، یونین

سَگ طِینَتی

(کنایۃً) بدفطرتی ، ظلم و ستم ، ہنگامہ خیزی کی عادت .

سَنگاتَن

سہیلی، رفیق، ساتھی، کنایۃً: بیوی، زوجہ، گھر والی

سَنگٹَن

سنگھٹن.

سُہاگ اُتَرْنا

سہاگ اُتارنا کا لازم، بیوہ ہونا، شوہر کا وفات پا جانا

سَنگِیت کار

موسیقار، موسیقی کا ماہر، گانے والا، گلوکار، گویا

سُہاگ اُتارْنا

شوہر کی وفات پر چُوڑیاں توڑنا ، بناؤ سِن٘گھار کی چیزیں دُور کرنا ، رنگین کپڑوں کو سفید یا سادہ کپڑوں سے بدلنا ، بیوہ بنانا.

سُہاگ تارا

ماتھے کا ایک زیور جو دلہن کو پہناتے ہیں.

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

سَنگْتَری سَنگتی

ساتھی، ہمنوا، جلیس، سازندہ

سَنگ تاب

(سالوتری) گرم پتّھر یا تپائی ہوئی اِین٘ٹ وغیرہ سے سین٘کنے کا عمل.

سَنگ تولا

(پہلوانی) چکّی کے پاٹ کی شکل کا پتّھر ، پچیس ، تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی پاٹ یا چکلا جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوان سے اٹھوایا جاتا ہے - اگر وہ ایک ہاتھ سے اس کو سیدھا اُوپر اٹھا لے تو اس کی طاقت معیاری سمجھی جاتی ہے - بعض پہلوان سنگ تولے کو نال بھی کہتے ہیں ، رک : سنتولا.

سَنْگِ تَرَازُو

تولنے کے لیے بانٹ کی جگہ استعمال ہونے والا پتھر، تولنے کا بانٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں تُحْفَہ کے معانیدیکھیے

تُحْفَہ

tohfaतोहफ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: تَحائِف

اشتقاق: تَحَفَ

تُحْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہدیہ، سوغات، انعام

    مثال - وزیر اعظم کے ذوق و شوق صرف کچھ تحفے تحائف لینے کے لیے بہت تھے

  • نذر، پیشکش
  • عجیب و غریب، اچھا، نفیس، سب سے الگ، عمدہ

صفت

  • غیر معمولی، بے نظیر، بے مثال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tohfa

Noun, Masculine, Singular

  • a gratuitous gift, present

    Example - Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the

  • the best or beauty (of a thing)
  • something rare or valuable, a choice or pleasing thing, rarity, curiosity

तोहफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • भेंट, उपहार, गिफ़्ट, सौग़ात

    उदाहरण - वज़ीर-ए-आज़म के ज़ौक़-ओ-शौक़ (रुची) सिर्फ़ कुछ तोहफ़े तहाएफ़ लेने के लिए बहुत थे

  • वरदान, उपायन
  • अद्भुत और सुन्दर पदार्थ, बढ़िया और विलक्षण चीज

विशेषण

  • अद्वितीय, ग़ैरमामूली, असामान्य

تُحْفَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُحْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُحْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone