تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنگوٹی" کے متعقلہ نتائج

سِنگوٹی

سونے یا چاندی کے منقش خول، جو گائے بیلوں وغیرہ کے سِینگوں کی نوکوں اور ہاتھی کے دانتوں پر خوبصورتی کے لئے چڑھائے جاتے ہیں

سِینگَوٹی

پیتل کا خول یا شام جو بیلوں کے سینگ پر خوبصورتی کے واسطے چڑھاتے ہیں ، سینگوں کا غلاف ؛ راس کا محصول ، حیوانات کا محصول .

سَنگھوٹی

رک : سن٘گوٹی.

سِنگَوڑی

رکَ : سنگوٹی.

سَنگاٹا

(سمکیات) مچھلی کی ایک قِسم جس کے مُن٘ھ کی بناوٹ کُچھ ایسی ہوتی ہے جس کے ذریعہ وہ چٹانوں اور پتّھروں سے چمٹ سکتی ہے.

بِپَت سن٘گھوٹی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سَرگوشی

سر کو کان کے پاس لے جا کر کچھ کہنا، چُپکے چُپکے باتیں کرنا، کان میں آہستہ آہستہ باتیں کہنا، کانا پُھوسی

سَنْٹی

پتلی شاخ، بید، قمچی، چھڑی

سَموٹی

چائے دانی، چینک، کیتلی

سِنگی

سِین٘گ کا بنا ہوا بگل، باجا

سِلَوٹی

سلوٹ کی تصغیر، مسالا پیسنے کا دن٘دانے دار چھوٹا پتھر یا سل

سَنگِینی

مضبوطی، سختی، گرانی، پائیداری

سُنْگْھنی

सूँघने की चीज़

سَنجوگی

(حیاتیات) عطفی ، مواصلی ، مِلانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگوٹی کے معانیدیکھیے

سِنگوٹی

si.ngoTii•सिंगोटी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِنگوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے یا چاندی کے منقش خول، جو گائے بیلوں وغیرہ کے سِینگوں کی نوکوں اور ہاتھی کے دانتوں پر خوبصورتی کے لئے چڑھائے جاتے ہیں

Urdu meaning of si.ngoTii

  • Roman
  • Urdu

  • sone ya chaandii ke munaqqash Khaul, jo gaay bailo.n vaGaira ke siingo.n kii noko.n aur haathii ke daa.nto.n par Khuubsuurtii ke li.e cha.Dhaa.e jaate hai.n

English meaning of si.ngoTii

Noun, Feminine

  • horns (collectively), metal ornament tied on the horns of a bullock

सिंगोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैल के सींग पर पहनाने का एक आभूषण
  • सींग का बना हुआ घोटना जिससे चमक लाने के लिए कपड़े आदि घोटे जाते हैं
  • तेल आदि रखने के लिये जंगल में मरे हुए जानवरों के सींग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنگوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنگوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone