تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹوئیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوئیاں کے معانیدیکھیے
ٹوئیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا چھوٹا طوطا جس کی چونچ پیلے رنگ کی اور گردن و سر بینگنی رنگ کی ہوتی ہے، طوطی
صفت
- بہت چھوٹا، ذرا سا، ٹنْئیاں
شعر
ہوتا ہے اس کی شوخئ گفتار پر گماں
لہبڑ نہیں ہے یہ کوئی ٹوئیاں ہے غالباً
فطرت بدل سکی نہ کبھی میرے دوست کی
لہبڑ کسی طرح سے بھی ٹوئیاں نہ ہو سکا
English meaning of To.iyaa.n
Noun, Masculine
- a small species of parrot, a paroquet
Adjective
- short, little bit
टोइयाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक तरह का छोटे आकार का तोता जिसकी चोंच पीले रंग की तथा गला और सिर बैंगनी रंग का होता है, छोटी जाति का सुआ जिसकी चोंच तक सारा भाग बैगनी होता है, तोती
विशेषण
- बहुत छोटा, थोड़ा सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹوئیاں)
ٹوئیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔