تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"toluic" کے متعقلہ نتائج

toluic

ٹولواِک سے مُتعلّق

talc

ابرق کا سفوف یا طلق ، بھوڈل۔.

telic

مقصدی

تَلچُوا

رک : تلچھٹ.

تِلْچَٹّا

جنس Blattaria کا ایک کپڑا، خصوصاََ گہرے بھورے رنگ کا کپڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچیخانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے، لال بیگ، کاکروز

تِلَچْھنا

تڑپنا، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا ، رک : تلپنا.

تِل چاؤلی ڈاڑھی

۔وہ ڈاڑھی جس میں بال آدھے کالے آدھے سفید ہوں۔

تَلْچُھو ماچُھو کَرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

تَلْچُھون مَلْچُھون کَرنا

نچلانہ بیٹھنا

تَلْچھو مَلْچھو کَرنا

تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا

(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.

تَلْچَھٹ

رک: تلچھٹ.

تَلْچَھن

رک : تلچھٹ.

تِلَونچھا

جس میں تیل کا سا مزہ یا رنگ ہو، تلونچھا پھل وغیرہ

telecottage

جدید برقی آلات مراسلت سے لیس کمرہ یا دفتر عام سہولت کے لیے ۔.

telecommute

گھر بیٹھے ٹیلیفون ، ٹیلیکس ، موڈم وغیرہ کے ذریعے کاروبار یا کارروائی کرنا۔.

تِلَونچْھنا

teleconference

مختلف جگہوں پر موجود افراد کے درمیان جدید برقی روابط کے ذ ریعے تبادلہ خیال یا مذاکرہ ، ٹیلی مذاکرہ ۔.

tail covert

پرندے کے پاؤں کے پر یا رواں۔.

تَیل اُچھالْنا

تیل باہر پھین٘کنا.

تِل چاوَلے بال

۔مذکر۔ سیاہ وسفید بال۔

تِل چاوَل

رک : تل چوری.

تَیل چَلاؤ

تیل چلاؤ کرنا (رک) کا عمل.

تَلَونچھ

نیچے جمی ہوئی میل وغیرہ، تلچھٹ

تیل چَلائی

تَل چاوَری

رک: تل چوری.

تَیل چَلاؤ کَرْنا

۔ایک پُرانا ٹوٹکا، جب زیادہ بارش ہوتی ہے جاہل بارش کے پانی پر تیل ڈال کر بہاتے ہیں، اُس پر بادل پھٹنے کی شکل بن جاتی ہے جس سے واقعی بادل پھٹنے کا شگون لیتے ہیں۔ اسی کو ’’تیل چلاؤ‘‘ بھی کہتے ہیں۔

تِل چاوَلی

سیاہ اور سفید ملے جلے (ڈاڑھی یا بالوں کی صفت)، کھچڑی

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تِلچَوْرِی

رک : تل کے تحتی : تل چوری.

ٹیلی کَمْیُونِیکیشَن

دور دراز علاقوں تک تار ٹیلیفون ریڈیو وغیرہ ، کے ذریعے خبر رسانی ، ٹیلی مواصلات.

تولْچَہ

وزن کا نام، جو۱۶ ماشے کے برابر ہوتا تھا

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

tailcoat

برط رسمی لباس کے ساتھ کا آگے سے نچلی طرف کھلا اور پیچھے مخروطی شکل میں دو لخت کوٹ۔.

telco

امریکا ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی [اختصار].

talcum

(talcum powder کا اختصار) خوشبو دار پوڈر یا ابرق کا سفوف جسم پر ملنے کے لیے۔.

telecine

ٹی وی پر فلم نشر کرنے کا عمل ۔.

telecoms

رک : معنی ۲۔.

telecamera

ٹیلیوژن کا کیمرہ ۔.

تَلِینچا

(معماروں کی اصطلاح) چھت کا اونچان

ٹیلی کاسْٹ

ٹیلی ویزن سے نشر ہونے والا پروگرام وغیرہ ، نیز ٹیلی ویزن سے نشر کیے جانے کا عمل.

تِل چاٹنا

شادی کی ایک رسم ہے کہ رخصت کے وقت دلھن کے ہاتھ میں کالے تل رکھوا کر دولھا سے چٹواتے ہیں تاکہ اس ٹوٹکے سے دولھا تمام عمر دلھن کا مطیع رہے

تِلَونچی

جوئے کی ایک خاص قسم جو کو مچیڑا کہتے ہیں اور جو مستطیل شکل کا بند ہوتا ہے

تالُو چَٹَکْنا

سر میں بہت گرمی محسوس ہونا ؛ پیاس سے من٘ھ سوکھنا.

تَل چَک

کن٘ویں کی سوت یا سوت کارساؤ جو تہہ پر ہو.

تیل چھوڑْنا

تیل بہانا ، تیل ڈالنا.

تال چاچَر

(موسیقی) تال کی قسموں میں سے ایک قسم.

تیل چِھڑَکْنا

رک : تیل پانی پر ڈالنا معنی نمبر۲.

تَیل چورِکا

تیل چرانے والا کیرا ، کا کروچ.

تَلا چَڑْھوانا

(عو) ہان٘ڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی کی لپائی کرنا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے.

تالا چَڑْھوانا

تالا چڑھانا کا تعدیہ، قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

تَیل چورَہ

رک : تیل چورکا.

ٹول کَلَکْٹَر

۔(انگ) مذکر۔محصول وصول کرنے والا۔

طالِع چَمَکْنا

نصیبے کا موافق ہونا ، قسمت کا باوری کرنا ، قمست کھُلنا ، خوش قسمت ہونا.

تیل چَڑْھنا

تیل چڑھانا کا لازم

تیل چَڑھانا

ہندوؤں کی ایک رسم جسے’’تیل پان کرنا‘‘ یا ’’مائیوں بٹھانا‘‘ کہتے ہیں، اس میں دولھا دولھن کے سر، ہاتھ، پاؤں میں تیل اور ہلدی مَلی جاتی ہے

تالا چَڑْھنا

تالا چڑھانا (رک) کا لازم.

تَلا چَڑھانا

جوتے میں تلا لگانا، سول چڑھانا

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر) ؛ دوسرے کے مکان پر قبضہ کرلینا.

toluic کے لیے اردو الفاظ

toluic

toluic کے اردو معانی

صفت

  • ٹولواِک سے مُتعلّق
  • اِس کا

toluic के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • टोलो एक से मुताल्लक़
  • इस का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (toluic)

نام

ای-میل

تبصرہ

toluic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone