تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُعْما" کے متعقلہ نتائج

طُعْما

شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے.

طُعْما ہونا

لقمہ ہونا ، خوراک ہونا .

طُعْما دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طُعْما کَرْنا

خوراک کھانا ، کھانا کھانا.

طُعْما جُوئی

خوراک کی تلاش ، کھانے کی جستجو .

طُعْما روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

طُعْما خوار

خوراک یا کھانا کھانے والا.

طُعْما کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

طُعْما لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

طُعْما اَجَل ہونا

موت کا لقمہ ہونا ، موت کا نوالہ بننا ، مرجانا .

طُعْما شَبِینَہ

باسی چیز ، باسی کھانا ، رات کا بچا ہوا کھانا.

طُعْما داری کَرْنا

(شکاری) جانور کو خوراک کھلانا ، چارہ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طُعْما کے معانیدیکھیے

طُعْما

to'maaतो'मा

طُعْما کے اردو معانی

  • مصنوعی چارا ، وہ چیز جو مچھلی پکڑنے کے کانٹے سے لگا دیتے ہیں .
  • لقمہ ، نوالہ.
  • ایک قسم کی مچھلی جو چارے کے بجائے استعمال کی جاتی ہے .
  • شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے.
  • غذا ، خورش ، روزی ، خوراک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُعْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُعْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone