Search results
Saved words
Showing results for "tom.Dii"
Meaning ofSee meaning tom.Dii in English, Hindi & Urdu
English meaning of tom.Dii
Noun, Feminine
- hollowed gourd used as a musical instrument or begging bowl
- a kind of firework consisting of a hollow earthen pot filled with powder
- projection on a crocodile's nose
- a kind of pipe (used by snake-charmers and jugglers)
तोम्ड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की आतिशबाजी
- तूंबी।
- तूंबी से बनाया हुआ एक प्रकार का बाजा जो प्रायः सँपेरे बजाते हैं।
- छोटा तुंबा; गोल लौकी का फल
- तूंबी का बना सपेरों का एक प्रकार का बाजा; बीन
- सपेरों के बाजे में लगा गोल वाला भाग।
تومْڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول
- (مجازاً) اُسترا پِھرا چکنا سر، سیاہی مائل سرخ، تان٘با
- بین جسے عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تونی
- (مجازاً) مسلسل آواز
- مٹی وغیرہ کی چھوٹی سی لالٹین جس پر جھلی من٘ڈھ کر چراغ جلاتے ہیں اور کبھی متیرے یا تربوز کی بھی بچے بنا لیتے ہیں
- چھوٹا تو بڑا (رک)
- ایک قسم کی آتش بازی؛ رسولی، بتوڑی، گھن٘گا، گھڑیال یا مگر کی تھوتھنی، ایک چھوٹا سا خشک کدو جس سے خون کھین٘چنے کا کام لیا جاتا ہے، تون٘بی، سین٘گی
- کڑوا کدو
- چھوٹا تونبا، سوٗکھے ہوئے تونبے کی چھاگل، جس میں فقیر پانی یا آٹا رکھتے ہیں، کچکول، مٹّی کی چھوٹی سی لالٹین جس پر جھِلّی مڑھ کر چراغ جلاتے ہیں اور کبھی توبوز کی بھی بنا لیتے ہیں، ایک قسم کی آتش بازی، گھڑیال کی تھوٗتنی، مگر کی تھوٗتنی، رسَولی، بتوڑی، حَجّام چھوٹے کدّو کو خشک کرکے آدمیوں کے بدن کا خون کھینچنتے ہیں، اُس کو بھی تومڑی اور تونبی کہتے ہیں
- پھلجھڑی
Showing search results for: English meaning of tomdee, English meaning of tomdi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tom.Dii)
tom.Dii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone