تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُونبا" کے متعقلہ نتائج

تُونبا

ایک قسم کا بڑا تلخ کدو، تمبا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُونبا کے معانیدیکھیے

تُونبا

to.nbaaतोंबा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

تُونبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بڑا تلخ کدو، تمبا
  • اندر سے خالی اور خشک کیا ہوا کدو، جو مختلف چیزوں کے رکھنے کے کام آتا ہے، عموماً فقراء اس کی چھاگل یا کشکول بنالیتے ہیں
  • اندر سے خالی کیا ہوا کدو جس سے تیراک (عموماً) ابتدائی مشق میں پیٹ کے نیچے رکھ کر تیرنا سیکھنے میں سہارا لیتے ہیں
  • جام شراب
  • ستار یا تنبورہ جس میں تونبا لگا ہوا ہو
  • بین کا پھیلا ہوا گول حصّہ

شعر

English meaning of to.nbaa

Noun, Masculine

  • hollow gourd
  • bowl made of gourd
  • a stringed instrument made of hollow gourd
  • hollowed gourd in which mendicants carry water

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُونبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُونبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone